Current Time

Pakistan's Best News Websites

سونف کے پانی کے فوائد

سونف

روزانہ رات کو سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتانے والے ہیں جس سے آپ کا رنگ بالکل صاف ہو جائے گا۔ جب کہ آپ کو یہ بنانے کے لیے انتہائی آسان اشیاء کی ضرورت ہو گی جو یقیناً آپ کے کچن میں موجود ہوں گی۔۔

ھوالشافی

* دو سے تین چھوٹی الائچی

* ایک کھانے کا چمچ سونف

* آدھے کھانے کا چمچ سفید زیرہ

ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی * * نیم گرم پانی ایک گلاس میں لیں، اس میں تمام اجزاء شامل کرلیں، اس کے بعد اچھی طرح چمچ سے ہلا لیں۔ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔

* اس کے بعد تمام اجزاء کا عرق نکل آئے گا اور پانی اپنا رنگ تبدیل کر لے گا۔ اس کے بعد چھنی سے چھان کر پانی الگ کر لیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں۔

. واضح رہے چھوٹی الائچی رنگ نکھارنے کے لیے بہترین ہے، سونف معدہ کی گرمی ختم کرے گی جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر ایکنی نہیں ہو گی، سفید زیرہ نظام انہضام کو بہتر بنائے گا جبکہ دارچینی جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہترین ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • X (Twitter)
  • Facebook
  • LinkedIn
  • More Networks
Copy link