Sunday

13-04-2025 Vol 19

آپ کسی شادی شدہ مرد سے پوچھیں

“کیا چیز تمہیں اپنی بیوی میں سب سے زیادہ پسند ہے؟ اور تم دونوں اتنے سالوں سے ساتھ کیسے چل رہے ہو؟”

تو وہ یہ نہیں کہے گا کہ “کیونکہ اس کی آنکھیں نیلی ہیں، یا وہ بہت گوری ہے، یا اس کے بال سنہری اور سیدھے ہیں، یا اس کا قد لمبا ہے۔”

بلکہ وہ کہے گا:

“کیونکہ وہ مجھے سکون دیتی ہے، میری بات سنتی ہے، میری عزت کرتی ہے، میرا لحاظ رکھتی ہے، میرے مشقت کی قدر کرتی ہے، میری عزت کی حفاظت کرتی ہے، اور ہر حال میں صبر اور شکر کرتی ہے۔”

یہ وہ چیزیں ہیں جو حقیقی محبت اور مضبوط رشتے کی بنیاد بنتی ہیں۔

ظاہری خوبصورتی وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے، لیکن روح کی خوبصورتی، اخلاق، اور محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی۔

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link